برسلز ۔ 12 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کا شام کے لیے 35 ٹر ک امدادی سامان ادلب پہنچ گیا ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ امدادی سامان سے لدے ٹرک ترک ضلع حاتائے کے راستے شام میں داخل ہوئے جن پر انسانی بنیادی ضروریات لدی ہوئی تھیں اور انہیں مستحق افراد میں تقسیم کیاجائے گا۔
اقوام متحدہ کے امدادی سامان کے 35 ٹرک شام پہنچ گئے

مزید خبریں