اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاک فوج کا مغربی دارفر میں آئی ڈی پیز، مہاجرین اور قیدیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ

اقوام متحدہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاک فوج کے دستے نے سوڈان کے سوزش زدہ علاقے مغربی دارفر میں آئی ڈی پیز، جنوبی سوڈان کے مہاجرین اور قیدیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا ۔اقوام متحدہ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی فور بٹالین کے ڈاکٹر کیپٹن امیر اسلم نے کہا ہے کہ خور عمر کیمپ اور ایل …

اقوام متحدہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاک فوج کے دستے نے سوڈان کے سوزش زدہ علاقے مغربی دارفر میں آئی ڈی پیز، جنوبی سوڈان کے مہاجرین اور قیدیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا ۔اقوام متحدہ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی فور بٹالین کے ڈاکٹر کیپٹن امیر اسلم نے کہا ہے کہ خور عمر کیمپ اور ایل دائن کی سینٹرل جیل کے 1255 افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

Leave a Reply