اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل انٹونیوگوئٹرش کی لاہور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

اقوام متحدہ ۔ 25 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل انٹونیوگوئٹرش نے لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جاری ہونے والے ایک بیان میں ا±نھوں نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔سکرٹری جنرل کے معاون ترجمان، فرحان حق نے بتایا ہے کہ انٹونیوگوئٹرش نے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں …

اقوام متحدہ ۔ 25 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل انٹونیوگوئٹرش نے لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جاری ہونے والے ایک بیان میں ا±نھوں نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔سکرٹری جنرل کے معاون ترجمان، فرحان حق نے بتایا ہے کہ انٹونیوگوئٹرش نے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے

Leave a Reply