برسلز ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضاسید نے اقوام متحدہ کے نو منتخب سیکرٹری جنرل آنتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ ومسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اپناموثر کرداراداکریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علی رضاسید نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے عالمی برادری کی مداخلت ناگزیر ہو چکی ہے
اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مسئلے کے حل کیلئے کردار ادا کریں، علی رضا

مزید خبریں