نیویارک ۔ 30 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ نے یمن میں جنگی جرائم کے تفتیش کاروں کو بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ہیومن رائٹس کونسل نے خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں تفتیشی ٹیم بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ یمن میں جنگی جرائم کے تفتیش کاروں کو بھیجنے پر تیار

مزید خبریں