الحریری اہل خانہ سمیت فرانس آجائیں،صدر ماکروں نے دعوت دے دی

پیرس ۔ 16 نومبر (اے پی پی) فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے مستعفی لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کو اہل خانہ سمیت فرانس آنے کی دعوت دیتے ہوئے ساتھ ہی واضح کر دیا کہ دعوت کا یہ عمل سیاسی پناہ کے زمرے میں نہیں آئے گا۔

Leave a Reply