القدس اسرائیلیوں کا دارالحکومت نہیں ،فلسطینی صدر

رام اللہ۔22 اپریل(اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکا کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر اسرائیلیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہ دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے۔ایرانی خبر رسان ادارے کی رپورٹ کے مطابق محمود عباس نے رام اللہ شہر کے مغربی کنارے میں ایک طبی وفد کے ساتھ ملاقات …

رام اللہ۔22 اپریل(اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکا کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر اسرائیلیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہ دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے۔ایرانی خبر رسان ادارے کی رپورٹ کے مطابق محمود عباس نے رام اللہ شہر کے مغربی کنارے میں ایک طبی وفد کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہم کسی بھی ملک کو فلسطین کے تنازعات کے حل سے پہلے اپنے سفارتخانے کو القدس کی منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے

مزید خبریں