الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے کیس کا فیصلہ جمعرات کو سنائے گا

157
الیکشن کمیشن

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے کیس کا فیصلہ کل( جمعرات کو) سنائے گا ۔

الیکشن کمیشن کی جاری کاذ لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نثار احمد درانی و جسٹس اکرام اللہ خان، پر مشتمل تین رکنی بینچ نے جمعہ کو اس کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا جوکل جمعرات کو سنایا جائےگا۔