اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 وزیر آباد،این اے 129 لاہور اور پی پی 87 میانوالی میں ضمنی انتخاب کے لئے 23 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی۔پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس حلقہ میں ضمنی انتخاب کے لئے 4 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم بعد ازاں سیلاب کی وجہ سے یہ انتخابات …
الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 66 وزیر آباد،این اے 129 لاہور اور پی پی 87 میانوالی میں ضمنی انتخاب کیلئے 23 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 وزیر آباد،این اے 129 لاہور اور پی پی 87 میانوالی میں ضمنی انتخاب کے لئے 23 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی۔پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس حلقہ میں ضمنی انتخاب کے لئے 4 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم بعد ازاں سیلاب کی وجہ سے یہ انتخابات ملتوی کر دیئے گئے تھے۔اب ان حلقہ جات میں پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔








