اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب 5 نومنتخب ممبران کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 18 ہری پور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان،این اے 104 فیصل آباد سے ن لیگ کے دانیال احمد،این اے 129 لاہور سے ن لیگ نے محمد نعمان،این اے 143 ساہیوال سے ن لیگ …
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے 5 امیدوارو ں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب 5 نومنتخب ممبران کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جمعرات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 18 ہری پور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان،این اے 104 فیصل آباد سے ن لیگ کے دانیال احمد،این اے 129 لاہور سے ن لیگ نے محمد نعمان،این اے 143 ساہیوال سے ن لیگ کے طفیل جٹ اور این اے 185 ڈیرہ اسماعیل خان سے ن لیگ کے محمود قادر خان کامیاب قرارپائے۔








