الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے حتمی اعداد و شمار جاری کر دیئے

104
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب ،چیف الیکشن کمشنر کی پولنگ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں مرد اور خواتین ووٹرز کے حتمی اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 27 لاکھ 54 ہزار 5 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 20 لاکھ 47 ہزار 126 ہے۔ کوئٹہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 429333 ( 58 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 315788( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 745121، قلعہ عبداﷲ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 189419 ( 64 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 105747( 36 فیصد) کل رائے دہندگان 295166، پشین میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 164428 ( 58 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 116701( 42 فیصد)کل رائے دہندگان 281129، خضدار میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 153173 (57 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 116120 (43 فیصد )کل رائے دہندگان 269293، لسبیلہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 144216 (57 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 107196( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 251412، جعفرآباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 135220 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 115126( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 250346، کیچ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 138352 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 108278( 44 فیصد) کل رائے دہندگان 246630، نصیرآباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 116409 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 95285( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 211694، ژوب میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 79165 ( 58 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 57021( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 136186، کچھی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 80743 ( 59 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 55346( 41 فیصد )کل رائے دہندگان 136089، گوادر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 71756 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 59551( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 131307، مستونگ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 71701 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 53552( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 125253، ڈیرہ بگٹی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 69782 ( 60 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 45889( 40 فیصد )کل رائے دہندگان 115671، قلعہ سیف اﷲ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 64743 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 50750( 44 فیصد) کل رائے دہندگان 115493، پنجگور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 62657 ( 56 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 48445( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 111102، سبی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 60749 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 46046( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 106795، لورالائی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 61423 ( 58 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 44570( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 105993، چاغی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 61686 ( 58 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 43968 (42 فیصد)کل رائے دہندگان 105654، صحبت پور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 54942 (53 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 49334( 47 فیصد )کل رائے دہندگان 104276، نوشکی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 56044 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 41851( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 97895، قلات میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 56019 (58 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 40227( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 96246، آواران میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 48725 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 36771( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 85496، بارکھان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 41768 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 33884( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 75652، زیارت میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 40066 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 32496( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 72562، موسٰی خیل میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 40817 ( 58 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 29754( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 70571، کوہلو میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 43411 ( 62 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 26063( 38 فیصد )کل رائے دہندگان 69474، جھل مگسی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 37895 ( 59 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 26682( 41 فیصد )کل رائے دہندگان 64577، خاران میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 34376 ( 54 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 29479( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 63855، واشک میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 32373 ( 53 فیصد) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 28855( 47 فیصد )کل رائے دہندگان 61228، دکی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 34073 ( 58 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 24970( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 59043، شہید سکندر آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 30558 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 23810( 44 فیصد) کل رائے دہندگان 54368، شیرانی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 24271 ( 56 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 18976( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 43247، ہرنائی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 23712 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 18595( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 42307، مجموعی طور پر بلوچستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 2754005 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 2047126( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 4801131 ہیں۔ پنجاب میں مرد ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 63 لاکھ 72 ہزار 639 اور خواتین رائے دہندگان کی تعداد 2 کروڑ 98 لاکھ 63 ہزار 505 ہے۔ بہاولنگر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 965469 ( 57 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 735122 ( 43 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1700591، ساہیوال میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 889434 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 711922 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1601356، جھنگ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 876236 ( 55 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 708141 (45 فیصد) کل رائے دہندگان کی تعداد 1584377، ڈیرہ غازی خان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 831982 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 648117 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1480099، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 804181 ( 55 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 663362 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1467543، اٹک میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 668306 ( 52 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 608114 ( 48 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1276420، چکوال میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 597834 ( 51 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 573411 ( 49 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1171245، نارووال میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 629595 ( 56 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 496639 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1126234، منڈی بہاوالدین میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 611508 ( 55 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 505216 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1116724، پاکپتن میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 611772 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 496960 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1108732، لودھراں میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 558706 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 447886 ( 44 فیصد ) ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 1006592، جہلم میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 522503 ( 52 فیصد) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 482118 ( 48 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1004621، لیہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 547762 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 451047 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 998809، راجن پور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 559685 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 434388 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 994073، میانوالی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 531882 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 456530 ( 46 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 988412، بھکر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 518469 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 434054 ( 46 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 952523، خوشاب میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 468239 ( 53 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 421976 ( 47 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 890215، ننکانہ صاحب میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 482312 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 380328 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 862640، چنیوٹ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 444638 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 367878 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 812516، حافظ آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 413866 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 331316 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 745182 ہے۔ اسلام آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 432737 (52 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 393096 (48 فیصد) ہے۔ لاہور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 3252969 ( 55 فیصد) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 2696035 ( 45 فیصد) کل رائے دہندگان کی تعداد 5949004، فیصل آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 2654601 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 2193394 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 4847995، راولپنڈی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1714035 ( 52 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1574015 ( 48 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 3288050، گوجرانوالہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1708264 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1346734 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 3054998، ملتان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1508517 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1287210 ( 46 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 2795727، رحیم یار خان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1536756 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1185366 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 2722122، سیالکوٹ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1398877 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1145887 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 2544764، سرگودھا میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1350235 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1142023 ( 46 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 2492258، مظفر گڑھ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1248784 ( 55 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1005757 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 2254541، بہاول پور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1150910 ( 55 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 932500 ( 45 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 2083410، گجرات میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1097958 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 944246 ( 46 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 2042204، قصور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1144767 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 873420 (43 فیصد) کل رائے دہندگان کی تعداد 2018187، اوکاڑہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1053707 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 841025 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1894732، شیخوپورہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1052810 ( 57 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 796338 ( 43 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1849148، وہاڑی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 985979 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 771452 ( 44 فیصد ) کل رائے دہندگان کی تعداد 1757431، خانیوال میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 979091 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 773578 ( 44 فیصد) کل رائے دہندگان کی تعداد 1752669 ہے۔ صوبہ سندھ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 13444314 (55 فیصد) جبکہ خواتین رائے دہندگان کی تعداد 10907367( 45 فیصد) ہے۔ کراچی سنٹرل میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1069223 ( 54 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 897722( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 1966945، کراچی غربی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 973255 ( 59 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 672932( 41 فیصد )کل رائے دہندگان 1646187، کراچی شرقی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 806799 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 700546( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 1507345، کورنگی کراچی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 760696 ( 56 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 606410( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 1367106، خیرپور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 654539 ( 55 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 539472( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 1194011، کراچی جنوبی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 644519 ( 55 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 529605( 45 فیصد) کل رائے دہندگان 1174124، حیدرآباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 618536 ( 55 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 505924( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 1124460، سانگھڑ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 588786 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 480790( 45 فیصد )ک±ل رائے دہندگان 1069576، شہید بینظیرآباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 469751 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 386668( 45 فیصد )ک±ل رائے دہندگان 856419، نوشہرو فیروز میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 470574 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 384141( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 854715، بدین میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 469279 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 384605( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 853884، دادو میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 459420 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 375399( 45 فیصد )ک±ل رائے دہندگان 834819، گھوٹکی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 444648 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 343419( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 788067، میر پور خاص میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 427827 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 350783( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 778610، لاڑکانہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 424646 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 353889( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 778535، ملیر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 428300 ( 58 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 314925( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 743225، سکھر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 404712 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 333392( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 738104، قمبر شہدادکوٹ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 407725 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 326240( 44 فیصد )ک±ل رائے دہندگان 733965، شکارپور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 356226 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 307043( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 663269، تھرپارکر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 367707 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 293617( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 661324، جیکب آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 290165 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 244831( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 534996، عمرکوٹ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 287116 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 247751( 46 فیصد )ک±ل رائے دہندگان 534867، کشمور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 288293 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 224010( 44 فیصد) کل رائے دہندگان 512303، ٹھٹھہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 268880 (55 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 216943( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 485823، جام شورو میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 244306 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 198871( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 443177، ٹنڈو الہ یار میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 223188 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 192193( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 415381، سجاول میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 218040 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 174183( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 392223، مٹیاری میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 202662 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 176026( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 378688، ٹنڈو محمد خان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 174496 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 145037( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 319533 ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 11076724 (57 فیصد) جبکہ خواتین رائے دہندگان کی تعداد 8457240 (43 فیصد) ہے۔ پشاور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1050111 (57 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 788465( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 1838576، مردان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 777109 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 577829( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 1354938، سوات میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 746578 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 560082( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 1306660، مانسہرہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 568893 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 455786( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 1024679، صوابی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 555661 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 443399( 44 فیصد) کل رائے دہندگان 999060، چارسدہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 542015 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 417426( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 959441، ایبٹ آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 485506 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 412697( 46 فیصد )کل رائے دہندگان 898203، نوشہرہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 447335 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 358762( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 806097، ڈیرہ اسماعیل خان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 443975 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 351037( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 795012، لوئر دیر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 439440 ( 59 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 307947( 41 فیصد )کل رائے دہندگان 747387، ہری پور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 368998 ( 53 فیصد )، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 323187( 47 فیصد )کل رائے دہندگان 692185، بنوں میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 362408 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 277432( 43 فیصد) کل رائے دہندگان 639840، کوہاٹ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 338498 ( 56 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 264241( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 602739، باجوڑ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 329650 ( 58 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 236910( 42 فیصد )کل رائے دہندگان 566560، خیبر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 313971 ( 56 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 247405( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 561376، اپردیر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 299665 ( 59 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 205674( 41 فیصد )کل رائے دہندگان 505339، بونیر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 275068 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 212741( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 487809، لکی مروت میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 260108 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 210683( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 470791، کرک میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 243578 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 197446( 45 فیصد )کل رائے دہندگان 441024، مالاکنڈ پروٹیکٹڈ ایریا میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 234356 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 182721( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 417077، شانگلہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 233426 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 181873( 44 فیصد) کل رائے دہندگان 415299، جنوبی وزیرستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 249138 ( 61 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 157111( 39 فیصد )کل رائے دہندگان 406249، کرم میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 212274 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 165614( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 377888، شمالی وزیرستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 220765 ( 62 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 135687( 38 فیصد )کل رائے دہندگان 356452، مہمند میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 184519 ( 61 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 117856( 39 فیصد )کل رائے دہندگان 302375، ہنگو میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 172081 ( 58 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 125022( 42 فیصد) کل رائے دہندگان 297103، چترال میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 161450 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 126339( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 287789، بٹگرام میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 169223 ( 59 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 117753 (41 فیصد) کل رائے دہندگان 286976، اورکزئی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 115995 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 90792( 44 فیصد )کل رائے دہندگان 206787، ٹانک میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 117624 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 87533( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 205157، کوہستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 95522 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 73275( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 168797، تورغر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 61784 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 46515( 43 فیصد )کل رائے دہندگان 108299 ہے۔