لاہور۔11جولائی (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کھوکھر ٹاون میں آتشزدگی کے دوران چھت گرنے سے زخمی ریسکیور اہلکار کی صحت یابی کی دعا کی اوربہترین علاج کی ہدایت کی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
لاہور۔11جولائی (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی مریم نواز شریف نے کھوکھر ٹاون میں آتشزدگی کے دوران چھت گرنے سے زخمی ریسکیور اہلکار کی صحت یابی کی دعا کی اوربہترین علاج کی ہدایت کی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








