اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کے لئے انتخابی فہرستوں کو ڈسپلے مراکز میں آویزاں کردیا ہے۔ یہ فہرستیں ملک بھر میں قائم ڈسپلے مراکز میں 24 اپریل تک آویزاں ہوں گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ایسے ووٹر جو اپنے ووٹ کا اندراج یا منتقلی چاہتے ہیں وہ اپنے قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ ان ڈسپلے مراکز …
الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کےلئے انتخابی فہرستوں کو ڈسپلے مراکز میں آویزاں کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کے لئے انتخابی فہرستوں کو ڈسپلے مراکز میں آویزاں کردیا ہے۔ یہ فہرستیں ملک بھر میں قائم ڈسپلے مراکز میں 24 اپریل تک آویزاں ہوں گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ایسے ووٹر جو اپنے ووٹ کا اندراج یا منتقلی چاہتے ہیں وہ اپنے قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ ان ڈسپلے مراکز میں آ کر اپنا ووٹ درج یا منتقل کروا سکتے ہیں۔








