امدادی قافلہ محصور شامی علاقے تک پہنچ گیا، اقوام متحدہ

دمشق ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) شام میں موجود اقوام متحدہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ انہوں نے دارالحکومت دمشق کے حکومتی فورسز کے محاصرے والے مضافاتی علاقے میں 40 ہزار لوگوں تک خوراک پہنچا دی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply