امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور شمالی کوریا وسپین میں کشیدہ سیاسی صورتحال ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1289.81 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1293.80 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply