نیویارک ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے کی دوبارہ کامیابی کے بعد ان کی اقتصادی پالیسیاں جاری رہنے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.01 فیصد کم ہوکر 1280.43 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں