نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکی وزیر خزانہ کی جانب سے چین کے ساتھ تجارتی جنگ روکنے کا اعلان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.03 فیصد کمی کے ساتھ 1291.1 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 40 سینٹ (0.03 …
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکی وزیر خزانہ کی جانب سے چین کے ساتھ تجارتی جنگ روکنے کا اعلان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.03 فیصد کمی کے ساتھ 1291.1 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 40 سینٹ (0.03 فیصد) کمی کے ساتھ 1290.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔








