نیویارک۔ 28جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ کا گرنا اور یورپ کے ساتھ امریکی تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1223.46 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ