امریکا ،قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا

نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ قدرتی گیس کی سپلائی میں کمی کے امکانات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے نرخوں میں 1.4 فیصد اضافہ ہوا اور قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 4.2 سینٹ کی بہتری سے 2.997 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے …

نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ قدرتی گیس کی سپلائی میں کمی کے امکانات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے نرخوں میں 1.4 فیصد اضافہ ہوا اور قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 4.2 سینٹ کی بہتری سے 2.997 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

Leave a Reply