انقرہ ۔ 22 نومبر (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہے کہ شام میں داعش کو شکست ہونے کے باوجود امریکا ابھی بھی علاقے کو اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی میں اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ انہوں نے خطے میں امریکہ کی غلط پالیسیوں کے …
امریکا ابھی بھی اسلحے سے بھرے ٹرک شام بھیج رہا ہے، صدر اردوان
انقرہ ۔ 22 نومبر (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہے کہ شام میں داعش کو شکست ہونے کے باوجود امریکا ابھی بھی علاقے کو اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی میں اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ انہوں نے خطے میں امریکہ کی غلط پالیسیوں کے حوالے سے ترکی کے خدشات کا ہر موقع پر کھل کر اظہار کیا ہے۔









