تہران ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے نئی پالیسی کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا انفرادی طور پر ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے کو ختم نہیں کرسکتا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر حسن روحانی نے امریکا پر ایرانی قوم کے خلاف سازشوں کا …
امریکا انفرادی طور پر ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ختم نہیں کرسکتا،حسن روحانی

مزید خبریں
تہران ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے نئی پالیسی کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا انفرادی طور پر ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے کو ختم نہیں کرسکتا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر حسن روحانی نے امریکا پر ایرانی قوم کے خلاف سازشوں کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی دھمکیاں نئی نہیں








