24.9 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا اور کینیڈا میں ترکی کی حمایت میں مارچ ،ہزاروں افراد کی...

امریکا اور کینیڈا میں ترکی کی حمایت میں مارچ ،ہزاروں افراد کی شرکت

- Advertisement -

واشنگٹن۔ 26 اپریل (اے پی پی) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ترکی کی حمایت میں "امن و تعاون مارچ” میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ امریکی قومی کمیٹی کے زیر اہتمام مارچ وائٹ ہاوس کے سامنے سے شروع ہوکر ترک سفارتخانے کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔اس مارچ میں ترک قومی اسمبلی کے ترک امریکا دوستی گروپ کے سربراہ علی سارے قایا، بعض ممبران اسمبلی، امریکا میں ترکی کے سفیر سردار کلچ اور امریکی مسلمانوں کی کونسل کے سیکرٹری جنرل ا±سامہ جمال نے بھی شرکت کی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2444

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں