اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکا میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ایف آئی ایم ای“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 27 اپریل 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں ہسپتالوں کے آلات، طبی مصنوعات، آلات جراحی، طبی لیبارٹری کے …
امریکا میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ایف آئی ایم ای“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 27 اپریل تک درخواستیں طلب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکا میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ایف آئی ایم ای“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 27 اپریل 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں ہسپتالوں کے آلات، طبی مصنوعات، آلات جراحی، طبی لیبارٹری کے آلات، طبی مصنوعات اور خدمات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اور کاروباری معاملات طے کر سکیں گے جس سے قومی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔








