امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔27اپریل (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کے خدشات، وینزویلا کی پیداوار میں کمی، عالمی طلب اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 74 سینٹ بڑھ کر 74.52 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 14 سینٹ اضافے کے ساتھ 68.19 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں