امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران اور وینزویلا کی جانب سے تیل کی سپلائی کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 23 سینٹ بڑھ کر 78.74 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 56 سینٹ اضافے کے ساتھ 71.84 ڈالر فی بیرل طے …

نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران اور وینزویلا کی جانب سے تیل کی سپلائی کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 23 سینٹ بڑھ کر 78.74 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 56 سینٹ اضافے کے ساتھ 71.84 ڈالر فی بیرل طے پائے۔