نیویارک ۔26 جولائی(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی و جہ تیل کے ملکی ذخائر میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 49 سینٹ (0.67 ) بڑھ کر 73.93 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 78 سینٹ (1.14 فیصد ) اضافے کے ساتھ 69.30 ڈالرفی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ