امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔ 31جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران پر امریکی پابندیوں کے باعث عالمی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اکتوبر کے لیے سودے 76 سینٹ بڑھ کر 75.52 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.51 ڈالر اضافے کے ساتھ 70.21 ڈالر فی بیرل طے پائے۔