نیویارک ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران پر امریکی پابندیوں کے باعث اس کے تیل کی سپلائی کم ہونے کا امکان ہے تاہم اوپیک اور امریکا کی جانب سے وافر سپلائی کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں وقفے کے بعد برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 37 سینٹ بڑھ کر 78.01 ڈالر فی بیرل رہے۔ …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران پر امریکی پابندیوں کے باعث اس کے تیل کی سپلائی کم ہونے کا امکان ہے تاہم اوپیک اور امریکا کی جانب سے وافر سپلائی کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں وقفے کے بعد برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 37 سینٹ بڑھ کر 78.01 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے سودے 30 سینٹ اضافے کے ساتھ 70.10 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








