نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 44 سینٹ (0.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 47.87 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 37 سینٹ (0.7 فیصد) بڑھ کر 52.41 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ