نیویارک ۔ 19 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر جولائی کے لیے سودے 26 سینٹ (0.3 فیصد) کم ہوکر 79.04 بیرل فی ڈالر رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے جون کے لیے سودے 21 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ 71.28 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی