امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 7 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایران کو کچھ ملکوں کو تیل برآمد کرنے کی اجازت ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.67 ڈالر (2.3 فیصد)گر کر 71.50 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.52 ڈالر (2.4 فیصد) کمی کے ساتھ 61.58 ڈالر فی بیرل …

نیویارک ۔ 7 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایران کو کچھ ملکوں کو تیل برآمد کرنے کی اجازت ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.67 ڈالر (2.3 فیصد)گر کر 71.50 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.52 ڈالر (2.4 فیصد) کمی کے ساتھ 61.58 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں