نیویارک ۔ 12جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کے قریب اضافہ ہوا جس کی وجہ یورپین پٹرولیم ذخائر میں کمی کی رپورٹ ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 84 سینٹ (1.8 فیصد) بڑھ کر 47.72 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 82 سینٹ (1.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 45.22 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

مزید خبریں