نیویارک ۔ 07نومبر(اے پی پی)مریکا میں سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی سپلائی میں فراوانی اور چین کی جانب سے نسبتاً کم خریداری ہے،مکئی نرخ میں بھی کمی رہی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے کے قریب سویابین کے جنوری کے لیے سودے 5 سینٹ کم ہوکر 9.29-1/4 ڈالر فی بشل رہے۔مکئی کے دسمبرکے لیے سودے 1/2 سینٹ کمی کے ساتھ 3.82-1/4 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم …
امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میں کمی،گندم میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 07نومبر(اے پی پی)مریکا میں سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی سپلائی میں فراوانی اور چین کی جانب سے نسبتاً کم خریداری ہے،مکئی نرخ میں بھی کمی رہی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے کے قریب سویابین کے جنوری کے لیے سودے 5 سینٹ کم ہوکر 9.29-1/4 ڈالر فی بشل رہے۔مکئی کے دسمبرکے لیے سودے 1/2 سینٹ کمی کے ساتھ 3.82-1/4 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کی سپلائی کے دسمبر کے لیے سودے 3-1/4 سینٹ بڑھ کر 5.18 ڈالر فی بشل کے قریب رہے۔








