نیویارک ۔ 20 جنوری (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتے کے دوران سرد موسم کے باعث گیس کی طلب میں اضافے کی توقع ہے۔نیویارک میں فروی کے لیے قدرتی گیس کے سودے 10.3 سینٹ (3.3 فیصد ) بڑھ کر 3.232 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں قدرتی …
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 20 جنوری (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتے کے دوران سرد موسم کے باعث گیس کی طلب میں اضافے کی توقع ہے۔نیویارک میں فروی کے لیے قدرتی گیس کے سودے 10.3 سینٹ (3.3 فیصد ) بڑھ کر 3.232 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں قدرتی گیس کی کھپت بڑھ کر 111.4 ارب مکعب فٹ رہنے کا امکان ہے۔








