Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
34.3 C
Islamabad
جمعہ, جون 20, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم بین الاقوامی خبریں امریکا میں ماسکو کے کنسرٹ ہال جیسے حملے کے خطرات بڑھ رہے...
  • بین الاقوامی خبریں

امریکا میں ماسکو کے کنسرٹ ہال جیسے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، ایف بی آئی

کی طرف
Abdul Quddus
-
جمعرات, 6 جون 2024, 1:59 شام
175
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    United States

    واشنگٹن۔6جون (اے پی پی):امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ امریکا میں ماسکو کے کنسرٹ ہال جیسے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کو بتایا کہ ان خطرات کی وجہ سے ادارے کو زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹس کے مطابق غزہ میں امریکی فوجی کارروائی کے آغاز سے بہت سے لوگ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف حملوں کی حمایت کر رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہماری سب سے فوری تشویش یہ رہی ہے کہ افراد یا چھوٹے گروہ مشرق وسطیٰ میں ہونے والے واقعات سے متاثر ہو کر یہاں گھر پر حملے کریں گے۔انہوں بتایا کہ غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد امریکا میں مقیم یہودی کمیونٹی کے لئے خطرات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد پہلے چار مہینوں میں نفرت پر مبنی جرائم میں 60 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔اگرچہ تمام نفرت انگیز جرائم میں یہودی کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ کچھ میں مسلمان امریکیوں، عرب امریکیوں اور دیگر کو نشانہ بھی نشانہ بنایا گیا لیکن بڑی اکثریت بہرحال یہودیوں ہی کی تھی ۔انہوں نے بتایا کہ کانگرس کی طرف سے ایف بی آئی کے بجٹ میں ممکنہ کٹوتی کی صورت میں ادارہ تقریباً ایک ہزار خالی اسامیوں پر تعیناتی نہیں کر سکے گا جس سے لوگوں کو ممکنہ دہشت گردی سے بچانے کی اس کی استعداد کم ہو جائے گی

    • ٹیگز
    • Concert hall-like attacks
    • United States
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونپنجاب پولیس کا اشتہاری مجرمان اور منظم جرائم میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے،ترجمان
      اگلا مضمونفیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید37 بجلی چور پکڑے گئے
      Abdul Quddus
      Abdul Quddus

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں،اقوام متحدہ نے اسرائیل کو مسلسل دوسرے سال بھی اپنی "بلیک لسٹ” میں شامل کر لیا

      ایران کے خلاف اسرائیلی حملے امریکہ کی سفارتی کوششوں کے ساتھ "خیانت” اور سفارت کاری کے ساتھ غداری تھی، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

      بین الاقوامی بدعنوانی کیس میں مطلوب ملڈوون شہری کی ابوظہبی میں گرفتاری

      تازہ خبریں

      محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران سبیلوں بارے ایس او پیز جاری...

      Khurram Sardar - جمعہ, 20 جون 2025, 10:31 شام 0

      وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد کی گیزپروم...

      Khurram Sardar - جمعہ, 20 جون 2025, 10:26 شام 0

      اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں کھلاڑیوں کی تکنیکی اور ذہنی استعداد کو بہتر بنانے کے...

      Khurram Sardar - جمعہ, 20 جون 2025, 10:22 شام 0

      وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا لاہور ریلوے سٹیشن اور کیرج شاپ مغلپورہ کا...

      Khurram Sardar - جمعہ, 20 جون 2025, 10:20 شام 0

      سپیکر قومی اسمبلی کی نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں ہاکی ٹیم کی...

      Khurram Sardar - جمعہ, 20 جون 2025, 10:18 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول