اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکا میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”کاسمو پروف نارتھ امریکا“ میں شرکت کیلئے 28 اپریل 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
امریکا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ”کاسمو پروف نارتھ امریکا“ میں شرکت کیلئے 28 اپریل تک درخواستیں طلب، ٹی ڈی اے پی

مزید خبریں