امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں استحکام ،ایشیا میں کمی

نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) ریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں استحکام رہا جبکہ ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 1292.51 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 1.10 ڈالر (0.1 فیصد) اضافے کے ساتھ 1292 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ …

نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) ریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں استحکام رہا جبکہ ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 1292.51 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 1.10 ڈالر (0.1 فیصد) اضافے کے ساتھ 1292 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1291.48 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے