امریکا کا روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کی تردید پر شدید ردِ عمل

واشنگٹن۔16 فروری (اے پی پی)امریکا نے اقوام متحدہ پر زوردیاہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر میانمار کی فوج کو اس کا ذمہ دارٹھہرایا جائے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے میانمار کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تردید کو احمقانہ قراردیتے ہوئے اقوام متحدہ پر زوردیا ہے کہ میانمار کی فوج کو اس کا ذمہ دارٹھہرایاجائے اور اس ملک کی رہنما آنگ سان سوچی …

واشنگٹن۔16 فروری (اے پی پی)امریکا نے اقوام متحدہ پر زوردیاہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر میانمار کی فوج کو اس کا ذمہ دارٹھہرایا جائے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے میانمار کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تردید کو احمقانہ قراردیتے ہوئے اقوام متحدہ پر زوردیا ہے کہ میانمار کی فوج کو اس کا ذمہ دارٹھہرایاجائے اور اس ملک کی رہنما آنگ سان سوچی پردباو ڈالاجائے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والے ہولناک عمل کو تسلیم کرے۔