شکاگو ۔ 6 اگست (اے پی پی) امریکا کی فٹ بال ٹیم رواں سال اکتوبر میں 70 برس بعد کیوبا سے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی۔ امریکا اور کیوبا کے درمیان میچ 7 اکتوبر کو ہوانا میں شیڈول ہے۔ امریکن سوکر فیڈریشن کے اعلامیئے کے مطابق امریکا کا کیوبا میں میچ 1947ءکے بعد پہلا انٹرنیشنل میچ ہو گا۔
امریکا 70 سال بعد کیوبا سے انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کھیلے گا