واشنگٹن ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مصر کی بعض نوعیت کی فوجی امداد بحال کرنے پر غور کر رہا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ ماہ امریکا نے مصر کو 9 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فوجی امداد نہ دینے اور دیگر 1 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کی امداد موخر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
امریکہ مصر کی فوجی امداد بحال کرنے پر غور کر رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں