امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو نے کی صورت میں ایران ایٹمی معاہدے سے علیحدہ ہو جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہوا تو ایران عالمی طاقتوں سے کئے گئے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی اختیار کرلے گا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یہ بات نیویارک میں ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ اگرامریکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھتا ہے تو یہ …

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہوا تو ایران عالمی طاقتوں سے کئے گئے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی اختیار کرلے گا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یہ بات نیویارک میں ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ اگرامریکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھتا ہے تو یہ یقیناً اس کا ایک اچھا اقدام ہوگا۔تاہمامریکہ کے اس ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو نے کی صورت میں ایران ایٹمی معاہدے سے علیحد ہ ہو جائے گا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply