اسلام آباد ۔17 جون (اے پی پی) امریکہ کے شہر نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش ” ٹیکس ورلڈ یو ایس اے ‘ انٹرنیشنل ایپرل سورسنگ شو اینڈ ہوم ٹیکسٹائل سورسنگ فیئر“ 23جولائی سے امریکا شروع ہوگا جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔اس نمائش میں فیبرک ‘ ایمبرائیڈری ‘ لیس لائن ‘ سلک اور دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔
امریکہ کے شہر نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش 23 جولائی سے امریکہ شروع ہو گی

مزید خبریں