امریکی ریاست فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ سے مارے جانے والوں کی تعدار بڑھ کر 17 ہو گئی

فلوریڈا ۔ 15 فروری (اے پی پی) امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں واقع ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 17 افراد مارے ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک متشبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت 19 سالہ نکولوس کروز کے نام سے ہوئی ہے جو ایک سکول کا سابق طالبعلم ہے اور اسے …

فلوریڈا ۔ 15 فروری (اے پی پی) امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں واقع ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 17 افراد مارے ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک متشبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت 19 سالہ نکولوس کروز کے نام سے ہوئی ہے جو ایک سکول کا سابق طالبعلم ہے اور اسے سکول سے نکالا گیا تھا۔قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے بتایا کہ ملزم نے فائرنگ کرنے سے پہلے فائر الارم بجایا جس سے افراتفری پیدا ہوئی۔

مزید خبریں