امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل نہیں کیا جا رہا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 2 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل میں واقع اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل نہیں کریں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنی انتخابی مہم کے دوران انہوں نے عہد کیا تھا کہ اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو وہ اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منقل کر دیں گے۔

Leave a Reply