کیف ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے ترکی میں اس کے سفارتی مراکز میں ویزا سروسز کی معطلی ایک پریشان کن فیصلہ ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے اپنے دورہء یوکرین کے دوران کیف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک وزارت خارجہ کے حکام اس بارے میں اپنے امریکی ہم منصب اہلکاروں …
امریکی سفارتی مراکز میں ویزا سروسز کی معطلی کا فیصلہ پریشان کن ہے، ترک صدر

مزید خبریں
کیف ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے ترکی میں اس کے سفارتی مراکز میں ویزا سروسز کی معطلی ایک پریشان کن فیصلہ ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے اپنے دورہء یوکرین کے دوران کیف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک وزارت خارجہ کے حکام اس بارے میں اپنے امریکی ہم منصب اہلکاروں کے ساتھ رابطے کر چکے ہیں۔








