اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز نے پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے اور پائلٹ کی شہادت پر اظہار رنج و غم کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں سفیر نے امریکی مشن کی جانب سے طیارہ کے حادثہ میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر شہید پائلٹ کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا …
امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز کا پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے اور پائلٹ کی شہادت پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز نے پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے اور پائلٹ کی شہادت پر اظہار رنج و غم کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں سفیر نے امریکی مشن کی جانب سے طیارہ کے حادثہ میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر شہید پائلٹ کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








