نیویارک ۔ 22 فروری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسی کے باعث کاروباری سرگرمیوں میں تیزی ہے۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر 20736.67 پوائنٹ رہا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 2364.96 پوائنٹ پر بند ہوا۔نصداق کمپوزٹ انڈیکس 0.5 فیصد بڑھ کر 5865.80 پوائنٹ …
امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 22 فروری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسی کے باعث کاروباری سرگرمیوں میں تیزی ہے۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر 20736.67 پوائنٹ رہا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 2364.96 پوائنٹ پر بند ہوا۔نصداق کمپوزٹ انڈیکس 0.5 فیصد بڑھ کر 5865.80 پوائنٹ پر بند ہوا۔








