نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پرکمی ہوئی جس کی وجہ ہیلتھ کیئر اور مالیات کے شعبوں کے شیئرز کے نرخوں میں کمی ہے۔وال سٹریٹ نیویارک سٹاک مارکیٹ میں وقفے سے قبل ایس اینڈ پی ۔500 انڈیکس 2.14 پوائنٹ (0.08 فیصد) کم ہوکر 2741.01 پوائنٹ رہا۔ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 37.83 پوائنٹ (0.15 فیصد)کم ہوکر 25258.04 پوائنٹ رہا۔تاہم نصداق کمپوزٹ …
امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پرکمی ہوئی جس کی وجہ ہیلتھ کیئر اور مالیات کے شعبوں کے شیئرز کے نرخوں میں کمی ہے۔وال سٹریٹ نیویارک سٹاک مارکیٹ میں وقفے سے قبل ایس اینڈ پی ۔500 انڈیکس 2.14 پوائنٹ (0.08 فیصد) کم ہوکر 2741.01 پوائنٹ رہا۔ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 37.83 پوائنٹ (0.15 فیصد)کم ہوکر 25258.04 پوائنٹ رہا۔تاہم نصداق کمپوزٹ انڈیکس 6.80 پوائنٹ (0.1 فیصد) بڑھ کر 7143.36 پوائنٹ رہا۔








