نیویارک ۔31جولائی (اے پی پی):امریکی نائب صدر کملا ہیرس جو صدارتی عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہی ہیں، توقع ہے کہ 5 اگست کو اپنے نائب صدر کے امیدوار کا اعلان کریں گی۔شنہوا کے مطابق ان کے نائب صدر کے نام کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ صحافیوں کے کملا ہیرس سے اس حوالےسے سوال کہ کیا وہ پہلے ہی اپنے نائب صدارتی امیدوار کا انتخاب کر چکی …
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نائب صدارتی امیدوار کا اعلان 5اگست کوکریں گی

مزید خبریں
نیویارک ۔31جولائی (اے پی پی):امریکی نائب صدر کملا ہیرس جو صدارتی عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہی ہیں، توقع ہے کہ 5 اگست کو اپنے نائب صدر کے امیدوار کا اعلان کریں گی۔شنہوا کے مطابق ان کے نائب صدر کے نام کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
صحافیوں کے کملا ہیرس سے اس حوالےسے سوال کہ کیا وہ پہلے ہی اپنے نائب صدارتی امیدوار کا انتخاب کر چکی ہیں ،کا جواب انہوں نے نفی میں دیا۔ واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔








