امریکی صدرسے جرمن چانسلر کی ملاقات 27 اپریل کو ہو گی

واشنگٹن۔19اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 27 اپریلکو جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی میزبانی کریں گے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقان سے قبل فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں بھی امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ان ملاقاتوں کا اہم ترین موضوع ایران کا جوہری معاہدہ ہو گا جس کے بارے میں امریکی صدر کہہ چکے ہیں کہ اگر اس معاہدے میں موجود خامیاں …

واشنگٹن۔19اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 27 اپریلکو جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی میزبانی کریں گے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقان سے قبل فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں بھی امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ان ملاقاتوں کا اہم ترین موضوع ایران کا جوہری معاہدہ ہو گا جس کے بارے میں امریکی صدر کہہ چکے ہیں کہ اگر اس معاہدے میں موجود خامیاں دور نہ کی گئیں تو وہ اس سے الگ ہو جائیں گے۔